میسیج آف دی ڈے۔۔۔! Message of the day

There is a big difference between being happy and being content. Happiness is temporary, and the end and sadness begin, while contentment lasts forever.

A contented person is never sad, that’s why Allah said in the Holy Qur’an. Translation: Soon, your Lord will give you enough that you will be satisfied.


We have been ordered to seek the Lord’s pleasure. Allah Almighty says. Translation: God was pleased with them, they were pleased with Allah.


No matter how many hardships, difficulties, and sufferings we face, we believe that our Lord will bless us with such easy comforts and openness that we can not even imagine.

God Morning

خوش ہونا اور راضی رہنے میں بڑا فرق ہے،
خوشی وقتی طور پر ہوتی ہے،پھر ختم اور اداسی شروع ہو جاتی ہے، جبکہ راضی رہنا تا حیات ہوتا ہے.راضی رہنے والا کبھی اداس نہیں ہوتا۔

اللہ نے قرآن پاک میں یہی فرمایا،
?ترجمہ: عنقریب تمہارا رب تمہیں اتنا دے گا کہ تم راضی ہو جاؤ گے۔
ہمیں رب کی خوشی نہیں رضا مانگنے کا حکم دیا گیا ہے کہ رب سے رب کی رضا مانگو.

اللہ پاک نے فرماتا ہے۔
ترجمہ: اللہ ان سے راضی ہو گیا وہ اللہ سے راضی ہو گئے۔

ہمیں پیش آنے والی سختیاں مشکلات اور مصائب کتنے ہی کیوں نہ بڑھ جائیں یقین رکھیے ہمارا رب کریم ہمیں ایسی آسانیوں راحتوں اور کشادگیوں سے نوازے گا کہ جن کا ہم کو گمان بھی نہ ہو گا۔ ان شاء اللہ

For more blogs, visit our website https://nzeecollection.com/category/nzs-entertainment/