میسیج آف دی ڈے۔۔۔! Message of the day

“یقین کریں، چاہے آپ کتنے ہی نیک کیوں نہ ہوں، لوگ آپ کے بارے میں اپنے مزاج، ضروریات اور آپ سے فائدہ اٹھانے کی حد تک ہی رائے قائم کریں گے۔

لہٰذا، ان کے رویے سے متاثر نہ ہوں اور اپنی زندگی میں آگے بڑھتے رہیں۔”

السلام علیکم صبح بخیر

“Believe, no matter how good you are, people will form an opinion of you based on their mood, needs and the extent to which they can take advantage of you. So, don’t be influenced by their behavior and move on with your life.”

Good morning. Have a good day