Tag Archives: dailyprompt-1837

‏یا تو آپ پر الفاظ حاوی ہو جائیں گے تو آپ پھٹ پڑیں گے۔ یا آپ پر شعور غالب آ جائے گا تو آپ خاموش ہو جائیں گے۔ السلام علیکم صبح بخیر Either the words overwhelm you and you explode. Or consciousness will prevail over you and you will become silent. Good morning. Have a good day

ایسے لوگوں سے کنارہ کیجیے جن کا موضوع دوسرے لوگ ہوںکیوں کہ جب آپ وہاں سے اٹھ جاے گے تو ان کا اگلا موضوع آپ ہوں گے السلام علیکم صبح بخیر Avoid those people whose subject is other people, because when you get up from there, their next topic will be you Good morning. Have a good day

“یقین کریں، چاہے آپ کتنے ہی نیک کیوں نہ ہوں، لوگ آپ کے بارے میں اپنے مزاج، ضروریات اور آپ سے فائدہ اٹھانے کی حد تک ہی رائے قائم کریں گے۔ لہٰذا، ان کے رویے سے متاثر نہ ہوں اور اپنی زندگی میں آگے بڑھتے رہیں۔” السلام علیکم صبح بخیر “Believe, no matter how good you are, people will form an opinion of you based on their mood, needs and the extent to which they can take advantage of you. So, don’t be influenced by their behavior and move on with your life.” Good morning. Have a good day

آپ کو طاقت کی ضرورت تب پڑتی ہے جب آپ کسی کا نقصان کرنا چاہتے ہوں ورنہ تو ہر کام کے لیے محبت ہی کافی ہے۔: السلام علیکم صبح بخیر “You need power only when you want to harm someone; otherwise, love is enough for everything.” Good morning. Have a good day

‏بنی اسرائیل کا ایک قصاب اپنے پڑوسی کی کنیز پر عاشق ہوگیا۔ اتفاق سے ایک دن کنیز کو اس کے مالک نے دوسرے گاؤں کسی کام سے بھیجا۔ قصاب کو موقع مل گیا اور وہ بھی اس کنیز کے پیچھے ہولیا۔ جب وہ جنگل سے گزری تو اچانک قصاب نے سامنے آکر اسے پکڑ لیا اور اسے گناہ پر آمادہ کرنے لگا۔ ‏جب اس کنیز نے دیکھا کہ اس قصاب کی نیت خراب ہے تو اس نے کہا:”اے نوجوان تُو اس گناہ میں نہ پڑ حقیقت یہ ہے کہ جتنا تُو مجھ سے محبت کرتا ہے اس سے کہیں زیادہ میں تیری محبت میں گرفتار ہوں لیکن مجھے اپنے مالک حقیقی عزوجل کا خوف اس گناہ کے اِرتکاب سے روک رہا ہے’ ‏اس نیک سیرت اور خوفِ خدا عزوجل رکھنے والی کنیز کی زبان سے نکلے ہوئے یہ الفاظ تاثیر کا تیر بن کر اس قصاب کے دل میں پیوست…

Read more

بچے نے کچھوا پال رکھا تھا، اُسے سارا دن کھلاتا پلاتا اور اُسکے ساتھ کھیلتا تھا۔ سردیوں کی ایک یخ بستہ شام کو بچے نے اپنے کچھوے سے کھیلنا چاہا مگر کچھوا سردی سے بچنے اور اپنے آپ کو گرم رکھنے کیلئے اپنے خول میں چُھپا ہوا تھا۔ بچے نے کچھوے کو خول سے باہر آنے پر آمادہ کرنے کی بُہت کوشش کی مگر بے سود۔ جھلاہٹ میں اُس نے ڈنڈا اُٹھا کر کچھوے کی پٹائی بھی کر ڈالی مگر کوئی نتیجہ نہ نکلا۔ بچے نے چیخ چیخ کر کچھوے کو باہر نکلنے پر راضی کرنا چاہا مگر کچھوا سہم کر اپنے خول میں اور زیادہ دُبکا رہا۔بچے کا باپ کمرے میں داخل ہوا تو بچہ غصے سے تلملا رہا تھا۔ باپ نے بچے سے پوچھا؛ بیٹے کیا بات ہے؟ بچے نے اپنا اور کچھوے کا سارا قصہ باپ کو کہہ سُنایا، باپ نے مُسکراتے ہوتے بچے کا ہاتھ تھاما…

Read more

ایکـــــ مسئلہ جس میں بہت سے لوگ مبتلا ہیں ۔۔۔ A problem from which many people are suffering.

تمہارا بیٹا تمہاری زندگی میں دوسرا موقع ہے، کوشش کرو کہ اس کے ذریعے وہ سب پورا کر سکو جو تم سے رہ گیا تھا۔ السلام علیکم صبح بخیر Your son is a second chance in your life. Try to fulfil all that was left of you through him. Good morning. Have a good day

کوشش کرنا کہ اللّٰه سے تعلق اِس موڑ پر نہ پہنچے جہاں دعاؤں کا بھی سہارا نہ بچے۔ تم اللّٰه سے دور ہوتے ہوتے اِتنے دور مت ہو جانا کہ وہ تمہیں دور ہی رکھنا شروع کر دے۔ تم یقین کرو دنیا میں سکون سے مہنگی چیز کوئی نہیں اور سکون صرف ربّ کی یاد میں ہے۔ اُس کا ہونے میں ہے اُسے بالکل فراموش مت کر دینا کیونکہ تمہارے بُھلانے سے اُسے کوئی فرق نہیں پڑتا۔  لیکن اگر اُس نے تمہیں بھلا دیا تو تم برباد ہو جاؤ گے. السلام علیکم صبح بخیر To try not to reach the point where the relationship with Allah does not have the support of prayers. When you are far away from Allah, do not be so far away that He starts keeping you away. Believe me, there is nothing more expensive than peace in the world, and peace is only in the…

Read more

ایسے لوگوں کو اپنے دور کر دیں جو صرف اپنی آسانی اور ضرورت کے حساب سے آپ کو ضروری سمجھیں۔۔۔۔ السلام علیکم صبح بخیر Get rid of such people who consider you necessary only according to their convenience and need. Good morning. Have a good day

ہر شکست ایک نیا سبق ہے ، اور ہر سبق ہمیں مزید مضبوط بناتا ہے السلام وعلیکم صبح بخیر “Failure is a new lesson, and every lesson makes us stronger.” Good morning. Have a good day

Once upon a time, in one place, due to rain, the river flooded, and a scorpion started drowning in the water. There was also a turtle swimming around. The scorpion pleaded with the turtle to help me and bring me to the shore of the river. The tortoise took the scorpion on top of him and floated on the surface of the water towards the land. At the same time, the turtle heard a ticking sound every two seconds. On reflection, it was found that the scorpion was repeatedly stinging the turtle’s shell. Turtle asked, “What are you doing?” The scorpion said, “What should I do? This is my habit.” The tortoise was angry that the scorpion started stinging the one who helped him? That is not a fair. So the turtle started diving in the water, due to which the scorpion also started diving. And the scorpion barely asked…

Read more

Remember, you are not always right, Therefore, keep on praying that the God will enable you to stay on the truth. Always believe yourself to be right and others to be wrong. Such an attitude will never allow you to be satisfied. Value yourself and focus intensely on self-improvement, Good morning. Have a blessed Sunday. یاد رکھیے آپ ہمیشہ درست نہیں ہوتے اس لئے دعا پر کار بند رہیں کہ رب آپکو حق پر رہنے کی توفیق دےہمیشہ خود کو درست اور دوسروں کو غلط سمجھناایسی روش آپکو کبھی بھی مطمین نہیں رہنے دے گی اپ ہمیشہ دوسروں کے لئے منفی جذبات میں مگن رہ کر اپنی صحت اورعاقبت برباد کریں گےخود کو قیمتی جانیے اور اپنی اصلاح کی طرف شدت سے توجہدیں السلام وعلیکم صبح بخیر۔ For more blogs, visit our website https://nzeecollection.com/category/nzs-entertainment/

Something on your “to-do list” that never gets done. Exercise is a common item on people’s to-do lists that often get postponed or neglected. For more blogs, visit our website https://nzeecollection.com/category/nzs-entertainment/

Appearance is the first introduction of man. The second and original introduction to man is his words. Complete your second introduction. Complete as much as people forget your first introduction. Good morning. Have a good day شکل و صورت انسان کا پہلا تعارف ہےانسان کا دوسرا اور اصل تعارفاسکے الفاظ ہیںاپنا دوسرا تعارف مکمل کرلواتنا مکمل کرلو کہلوگ تمہارا پہلا تعارف بھول جائیں۔ صبح بخیر For more blogs, visit our website https://nzeecollection.com/category/nzs-entertainment/

Remember, you are not always right, Therefore, keep on praying that the God will enable you to stay on the truth. Always believe yourself to be right and others to be wrong. Such an attitude will never allow you to be satisfied. Value yourself and focus intensely on self-improvement, Good morning. Have a blessed Sunday. یاد رکھیے آپ ہمیشہ درست نہیں ہوتے اس لئے دعا پر کار بند رہیں کہ رب آپکو حق پر رہنے کی توفیق دےہمیشہ خود کو درست اور دوسروں کو غلط سمجھناایسی روش آپکو کبھی بھی مطمین نہیں رہنے دے گی اپ ہمیشہ دوسروں کے لئے منفی جذبات میں مگن رہ کر اپنی صحت اورعاقبت برباد کریں گےخود کو قیمتی جانیے اور اپنی اصلاح کی طرف شدت سے توجہدیں السلام وعلیکم صبح بخیر۔ For more blogs, visit our website https://nzeecollection.com/category/nzs-entertainment/

16/16
NZ's Corner