Tag Archives: dailyprompt-1844

شیشہ کمزور تو ہوتا ہے مگر سچ دکھانے سے گھبراتا نہیں  السلام علیکم صبح بخیر Glass is weak, But not afraid to show the truth. Good morning. Have a good day

لوگوں کی نگرانی نہ کریں، ان کی لغزشوں کو تلاش نہ کریں، ان کے راز افشا نہ کریں، اور لوگوں کی ہر وقت جاسوسی نہ کریں بلکہ اپنی ذات پر کام کریں اور اپنے عیب اور غلطیاں دور کریں۔ السلام علیکم صبح بخیر Do not monitor people, do not look for their faults, do not reveal their secrets, and do not spy on people all the time, but work on yourself and remove your faults and mistakes. Good morning. Have a good day

کبھی کبھار بہترین تک پہنچنے کیلئے لا محالہ آپکو بد ترین سے گزرنا ہی ہوتا ہے۔مایوس مت ہوں۔برداشت کیجئے اور سفر مکمل کیجئے۔ السلام علیکم صبح بخیر Sometimes to reach the best you inevitably have to go through the worst. Don’t despair. Be patient and complete the journey. Good morning. Have a good day

فیسبک کے پچانوے فیصد ناصح ایسے ہی ہے جنگل میں ایک چیتا چرس پینے کی تیاری کررہا تھا کہ اچانک چوہا آگیا اور بولا: بھائی نشہ چھوڑ دو زندگی بہت پیاری ہے آؤ میرے ساتھ دیکھو جنگل کتنا خوبصورت ہے۔۔۔!!!‏چیتے کو چوہے کی بات اچھی لگی وہ چرس چھوڑ کر ساتھ ہو لیا… ‏تھوڑی آگے جا کر ایک ہاتھی شراب کی بوتل کھولنے کی کوشش کررہا تھا‏‏چوہا پھر بولا: انکل نشہ چھوڑ دو ! زندگی بہت پیاری ہے آؤ میرے ساتھ دیکھو جنگل کتنا خوبصورت ہے، ‏ہاتھی کو چوہے کی بات بھا گئی اور وہ بھی ساتھ چل پڑا۔۔۔!!! ‏آگے جاکر دیکھا کہ شیر ہیروئن کی پُڑیا ہاتھ میں اٹھائے نشہ کرنے کی تیاری کررہا ہے‏چوہا اسکے پاس گیا اور بولا: او جنگل کے بادشاہ‏‏نَشہ وَشہ چھوڑو زندگی بہت پیاری ہے آؤ میرے ساتھ دیکھو جنگل کتنا خوبصورت ہے۔۔!!!‏شیر نے چوہے کو غصے سے دیکھا  اور زور سے ایک تھپڑ…

Read more

خود میں جھانکنے کے لیے بڑا جگرا چاہیے…!!! “دوسروں کی برائی کرنے میں ہر کوئی ماہر ہے… السلام علیکم صبح بخیر It takes a lot of courage to look into yourself…!!! “Everyone is an expert in doing evil to others… Good morning. Have a good day

‏یا تو آپ پر الفاظ حاوی ہو جائیں گے تو آپ پھٹ پڑیں گے۔ یا آپ پر شعور غالب آ جائے گا تو آپ خاموش ہو جائیں گے۔ السلام علیکم صبح بخیر Either the words overwhelm you and you explode. Or consciousness will prevail over you and you will become silent. Good morning. Have a good day

ایسے لوگوں سے کنارہ کیجیے جن کا موضوع دوسرے لوگ ہوںکیوں کہ جب آپ وہاں سے اٹھ جاے گے تو ان کا اگلا موضوع آپ ہوں گے السلام علیکم صبح بخیر Avoid those people whose subject is other people, because when you get up from there, their next topic will be you Good morning. Have a good day

You get some great, amazingly fantastic news. What’s the first thing you do? I might share the exciting news with friends and family, celebrating my success and spreading joy. For more blogs, visit our website https://nzeecollection.com/category/nzs-entertainment/

8/8
NZ's Corner