بلاعنوان۔۔۔!
ایک جعلی پیر صاحب اپنے مریدوں کے سامنے اپنی کرامت کا ذکر کر رھے تھے…🙂👇 کہ میں صحرا میں جا رہا تھا، چلتے چلتے دو دن گزر گئے تھے 🚶♂️ بھوک لگتی تو ہاتھ بڑھا کر اڑتا ھوا کوئی پرندہ پکڑ لیتا اور سورج کی روشنی پر بھون کر کھاتا…!!خدا کر شکر ادا کر کے آگے چل پڑتا، نماز کا خیال آیا تو پانی ختم ھو چکا تھا تو میں نے ایک جھاڑی دیکھی اس کے پاس جا کر زمین سے مٹھی بھر ریت اٹھائی تو اس کے نیچے سے پانی کا چشمہ نکل آیا میں پینے لگا تو خیال آیا کہ یہ جھاڑی پیاسی ھے پہلے اسے پانی پلاؤں، چلو بھر پانی اس کی جڑ میں ڈالا تو وہ درخت بن گئی اور اس کے سائے میں نماز ادا کرنے کا سوچا وضو کے لیے چلو میں پانی لیکر کلی کی تو جہاں جہاں پانی گرا گلاب کے پھول…
میسیج آف دی ڈے۔۔۔! Message of the day
اپنے دماغ کو ہر حال میں پرسکون رہنے کی تربیت دیں۔ ثابت قدم رہیں وہم اور خوف خود ختم ہو جائے گا۔ السلام علیکم صبح بخیر Train your mind to be calm in every situation. Stand firm and the illusion and fear will disappear. Good morning. Have a good day
میسیج آف دی ڈے۔۔۔! Message of the day
“کوشش کیجیئے جو کہانیاں ہم چھوڑ جائیں وہ سنانے والی ہوں، چھپانے والی نہیں۔ السلام علیکم صبح بخیر “Try, the stories we leave behind are worthy to telling, not hiding. Good morning. Have a good day
میسیج آف دی ڈے۔۔۔! Message of the day
جو چیز تمہیں بے قیمت لگتی ہے، وہ کسی اور کے لیے سب کچھ ہو سکتی ہے۔ السلام علیکم صبح بخیر پانی بچائیں What seems worthless to you may mean everything to someone else. Good morning. Have a good day Save water
میسیج آف دی ڈے۔۔۔! Message of the day
“سحر انہی کا مقدر بنتی ہے جو رات کی تاریکی سے گزرنے کا حوصلہ رکھتے ہیں۔” السلام علیکم صبح بخیر “The dawn is the destiny of those who have the courage to go through the darkness of the night.” Good morning. Have a good day
میسیج آف دی ڈے۔۔۔! Message of the day
شیشہ کمزور تو ہوتا ہے مگر سچ دکھانے سے گھبراتا نہیں السلام علیکم صبح بخیر Glass is weak, But not afraid to show the truth. Good morning. Have a good day
میسیج آف دی ڈے۔۔۔! Message of the day
لوگوں کی نگرانی نہ کریں، ان کی لغزشوں کو تلاش نہ کریں، ان کے راز افشا نہ کریں، اور لوگوں کی ہر وقت جاسوسی نہ کریں بلکہ اپنی ذات پر کام کریں اور اپنے عیب اور غلطیاں دور کریں۔ السلام علیکم صبح بخیر Do not monitor people, do not look for their faults, do not reveal their secrets, and do not spy on people all the time, but work on yourself and remove your faults and mistakes. Good morning. Have a good day
میسیج آف دی ڈے۔۔۔! Message of the day
کبھی کبھار بہترین تک پہنچنے کیلئے لا محالہ آپکو بد ترین سے گزرنا ہی ہوتا ہے۔مایوس مت ہوں۔برداشت کیجئے اور سفر مکمل کیجئے۔ السلام علیکم صبح بخیر Sometimes to reach the best you inevitably have to go through the worst. Don’t despair. Be patient and complete the journey. Good morning. Have a good day
سبق آموز۔۔۔! فیسبک فلاسفر۔۔۔! Instructive: :Facebook Philosophers
فیسبک کے پچانوے فیصد ناصح ایسے ہی ہے جنگل میں ایک چیتا چرس پینے کی تیاری کررہا تھا کہ اچانک چوہا آگیا اور بولا: بھائی نشہ چھوڑ دو زندگی بہت پیاری ہے آؤ میرے ساتھ دیکھو جنگل کتنا خوبصورت ہے۔۔۔!!!چیتے کو چوہے کی بات اچھی لگی وہ چرس چھوڑ کر ساتھ ہو لیا… تھوڑی آگے جا کر ایک ہاتھی شراب کی بوتل کھولنے کی کوشش کررہا تھاچوہا پھر بولا: انکل نشہ چھوڑ دو ! زندگی بہت پیاری ہے آؤ میرے ساتھ دیکھو جنگل کتنا خوبصورت ہے، ہاتھی کو چوہے کی بات بھا گئی اور وہ بھی ساتھ چل پڑا۔۔۔!!! آگے جاکر دیکھا کہ شیر ہیروئن کی پُڑیا ہاتھ میں اٹھائے نشہ کرنے کی تیاری کررہا ہےچوہا اسکے پاس گیا اور بولا: او جنگل کے بادشاہنَشہ وَشہ چھوڑو زندگی بہت پیاری ہے آؤ میرے ساتھ دیکھو جنگل کتنا خوبصورت ہے۔۔!!!شیر نے چوہے کو غصے سے دیکھا اور زور سے ایک تھپڑ…
میسیج آف دی ڈے۔۔۔! Message of the day
خود میں جھانکنے کے لیے بڑا جگرا چاہیے…!!! “دوسروں کی برائی کرنے میں ہر کوئی ماہر ہے… السلام علیکم صبح بخیر It takes a lot of courage to look into yourself…!!! “Everyone is an expert in doing evil to others… Good morning. Have a good day
میسیج آف دی ڈے۔۔۔! Message of the day
Don’t reserve your shoulder only for the funeral. Give this shoulder to someone alive so that they can cry on it and convince themselves that they also have a shoulder to rest their head on and lighten their grief. To give a shoulder to the dead is not a big thing . But the one who gives a shoulder to the living is truly entitled to be called a human being. Good morning. Have a good day اپنا کندھا صرف جنازے کو دینے کے لیے مخصوص نہ کریں کبھی یہ کندھا کسی کو جیتے جی بھی دیں کہ وہ اس پر سر رکھ کر رو سکے اور خود کو یہ باور کرا سکے کہ اس کے پاس بھی ایسا ایک کندھا ہے جس پر سر رکھ کر وہ اپنا غم ہلکا کر سکتا ہے مرے ہوؤں کو تو کوئی نہ کوئی کندھا دے ہی دیتا ہے زندہ لوگوں کو کندھا…
Have you ever unintentionally broken the law?
Have you ever unintentionally broken the law? Yes, a few times. Usually, we unintentionally break the law through ignorance, misunderstanding, or negligence. Also, lack of awareness about specific regulations, misinterpreting legal boundaries, or inadvertently neglecting to follow certain rules can lead to unintentional legal violations. For more blogs, visit our website https://nzeecollection.com/category/nzs-entertainment/