میسیج آف دی ڈے۔۔۔! Message of the day

A crab is a small animal famous for how when it goes to the shore, it does not try to go into the water, but waits for the water itself to move forward and take it in its waves.

If the waves of the water do not carry it back, it dies lying there, although the slightest effort is sufficient to carry it into the water, which is often only a few yards away to shelter it.

The whole world is also full of human crabs, there are thousands of people who are lying where chance has placed them, even though the sea of progress and success is waiting for them to take just one step.

Get up with trust in Allah and try. There is a blessing in motion.

کیکڑا ایک چھوٹا سا جانور ہے اس کے متعلق مشہور ہے کہ جب وہ کسی طرح کنارے پر جاتا ہے تو پھر پانی میں جانے کی کوشش نہیں کرتا بلکہ یہ انتظار کرتا رہتا ہے کہ خود پانی آگے بڑھے اور اسے اپنی موجوں کی آغوش میں لے لے.

اور اگر پانی کی لہریں اسے واپس نہیں لے جاتیں تو وہ وہیں پڑے پڑے جان دے دیتا ہے حالانکہ ذراسی کوشش بھی اسے پانی میں لے جانے کو کافی ہوتی ہے جو اکثر صرف گز بھر کے فاصلے پر اسے پناہ دینے کے لئے موجیں مار رہا ہوتا ہے.

یہ ساری دنیا بھی انسانی کیکڑوں سے بھری پڑی ہے ہزاروں ایسے انسان موجود ہیں جنہیں اتفاقات نے جہاں ڈال دیا ہے وہیں پڑے ہیں حالانکہ ترقی اور کامیابی کا سمندر ان کے صرف ایک قدم اٹھانے کا منتظر ہوتا ہے۔

اللہ پر توکل کر کے اٹھئیے اور کوشش کیجیے۔
حرکت میں برکت ہے۔

For more blogs, visit our website https://nzeecollection.com/category/nzs-entertainment/