میسیج آف دی ڈے۔۔۔! Message of the day

زندگی میں کبھی بھی یہ خواہش مت کرنا کہ جو آپکی پیٹھ پیچھے لوگ بول رہے ہیں وہ آپکو سنائی دے … کیونکہ اگر آپ نے وہ سب سن لیا تو اس دنیا میں آپکو اپنا کوئی ایک بھی مخلص نہیں ملے گا۔۔۔۔

Never wish in life that you hear what people are saying behind your back… because if you listen to them all, you will not find a single sincere person in this world.

السلام وعلیکم صبح بخیر۔