میسیج آف دی ڈے۔۔۔! Message of the day

*Sometimes when we stop praying thinking that it is impossible* then Allah accepts this dua and tells you *Look, my servant, nothing is impossible for me* *”Prayers are not rejected.

We do not wait, our Lord always decides the best for us at the best time”*

When the rope becomes tight, understand that it is about to break. Similarly, when things get tough, know that ease is coming. Indeed, after every difficulty there is ease.

کبھی کبھی جب ہم دعا مانگنا یہ سوچ کر چھوڑ دیتے ہیں ناں کہ یہ تو ناممکن ہے پھر اللہ اس دعا کو قبول کر کے تمہیں بتاتا ہے دیکھ میرے بندے میرے لئے تو کچھ بھی ناممکن نہیں

“دعائیں رد نہیں ہوتی بس ہم انتظار نہیں کرتے ہمارا رب ہمیشہ بہترین وقت پر ہمارے لیۓ بہترین فیصلہ کرتا ہے”

جب رسی سخت ہوجائے تو سمجھ جائیں کہ ٹُوٹنے والی ہے. اسی طرح جب حالات سخت ہو جائیں تو جان لیجیے کہ آسانی آنے والی ہے. بے شک ہر مشکل کے بعد آسانی ہے۔

السلام وعلیکم صبح بخیر