میسیج آف دی ڈے۔۔۔!            Message of the day

“When the falcon hunts a snake, it changes the battlefield. It doesn’t fight it on the ground because it knows the snake is powerful, poisonous, and skilled in ground combat.

The falcon takes it up into the sky and drops it from a height because the snake lacks the ability to maintain balance in the air, nor does it have the strength and skill to fight in the air. Therefore, the snake becomes weak in the air, and the falcon easily hunts it.

If you also encounter a snake in life, you don’t need to fight it on the ground; change the battlefield like the falcon.”

Good morning. Have a nice day

شاہین جب سانپ کا شکار کرتا ہے تو میدان جنگ بدل دیتا ہے وہ اس سے زمین پر نہیں لڑتاکیونکہ وہ جانتا ہے سانپ طاقتور ، زہریلا اور زمین پر لڑنے کا ماہر ہے ۔ یہ اسے اٹھا کر آسمان پر لے جاتا ہے اور اسے اونچائی پر لے جا کر چھوڑ دیتا ہے کیونکہ سانپ میں ہوا میں توازن برقرار رکھنے کی صلاحیت نہیں ہے ، نہ ہی اس میں ہوا میں لڑنے کی طاقت اور مہارت ہے ۔ اس لیے سانپ ہوا میں کمزور ہوتا ہے
اور شاہین اسکا آسانی سے شکار کر لیتا ہے اگر آپکو بھی زندگی میں کسی سانپ کا سامنا ہے تو آپکو اس سے زمین پر لڑنے کی ضرورت نہیں شاہین کی طرح جنگ کا میدان بدل دیجیے.

السلام وعلیکم صبح بخیر۔

For more blogs, visit our website https://nzeecollection.com/category/nzs-entertainment/