میسیج آف دی ڈے۔۔۔! Message of the day

God, who can hear the voice of speechless animals and birds, do you think he might be unaware of the state of your heart?

The one who neither sleeps nor tires, do you think he might be unaware of any moment of your distress? He hears you even when you can’t hear yourself.

So never think that Allah, the Lord of Majesty, has rejected your plea. He has heard every sound, just that He has appointed a time for answering prayers.

Even if the response to prayers is not immediate, have faith that they will be answered. Allah loves it when you place your trust in Him and exercise patience, so much so that He desires you to ask Him with even more conviction. Don’t think about what is possible and what is not, because He is capable of everything, and when you ask for the impossible, Allah, the Lord of Majesty, grants it to you through means you cannot even fathom.”

Good morning. Have a good day

جو بےزبان چرند و پرند کی بھی آواز سن سکتا ہے  تمہیں لگتا ہے کہ وہ تمہارے دل کی کیفیت سے ناواقف ہو سکتا ہے وہ جس کو نہ نیند آتی ہے اور نہ اُونگھ  تمہیں لگتا ہے کہ وہ تمہارے اذیت میں گزرے ہوئے کسی بھی لمحے سے بےخبر ہو سکتا ہے وہ تو تمہیں تب بھی سنتا ہے جب تم خود کو بھی سن نہیں پاتے تو پھر یہ کبھی مت سوچنا کہ اللہ رب العزت نے تمہاری التجا رد کر دی ہے , اس نے ہر صدا سن لی ہے بس اس نے صلے کا ایک وقت مقرر کر رکھا ہے سنو دعاؤں کے جواب بھلے فوراً نہ ملیں مگر توکل رکھو کہ دعاؤں کے جواب ضرور ملیں گے بس ابھی اللہ رب العزت کو تمہارا توکل کرنا اور تمہارا صبر کرنا اتنا پسند آ گیا ہے کہ وہ چاہتا ہے کچھ دیر اور تم اسی یقین کے ساتھ اس سے مانگو اور یہ نہیں سوچو کہ کیا ممکن ہے اور کیا نہیں کیونکہ وہ ہر شے پر قادر ہے اور جب تم ناممکن مانگتے ہو تب اللہ رب العزت بھی تمہیں ناممکن وسیلوں سے ہی عطا کرتا ہے۔

السلام وعلیکم صبح بخیر

For more blogs, visit our website https://nzeecollection.com/category/nzs-entertainment/