میسیج آف دی ڈے۔۔۔! Message of the day

Hazrat Sulaiman (Prophet Solomon)asked an ant, “What is your year-round food?”

The ant replied, “Just 2 grains.” He  hazart Sulaiman put 2 grains in her anthill.


The next year, when he  saw, the ant had eaten one grain. He asked to ant,  Why did you save one grain?””

The ant  said i was confident in Allah that even if i eat  those 2 grains, He will provide more. Now it was a matter of human, hence who knows he will give or not. “SubhanAllah”

Good morning. Have a good day

حضرت سلیمان نے ایک چیونٹی سے پوچھا: تمہاری سال
بھر کی خوراک کیا ہے؟ چیونٹی نے جواب دیا: فقط 2 دانے
آپ نے اس کے پاس 2 دانے رکھ کر اس کابل بند
کر دیا ، سال بعد جب دیکھا تو چیونٹی نے ایک دانہ کھالیا
تھا ایک بچار کھا تھا ، آپ نے پوچھا: ایک دانہ کیوں بچا
رکھا ہے؟
چیونٹی میرا ھروسہ اللہ پر تھا کہ 2 دانے کھا بھی لوں
گی تو وہ اور دےگا، اب بات انسان کی تھی اس لئے ایک
بچالیا کیا پتہ پھر دے نہ دے۔ “سبحان اللہ “

السلام وعلیکم صبح بخیر۔

For more blogs, visit our website https://nzeecollection.com/category/nzs-entertainment/