میسیج آف دی ڈے۔۔۔! Message of the day

اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ

Peace be upon you and the mercy and blessings of Allah be upon you.

Those moments are very precious when you bow your head in front of the creator of the two worlds and describe his greatness. May Allah grant us all the true pleasure of prostration. Please keep us and our families safe from all troubles and grant us ample, blessed, and halal sustenance. Grant us happiness and ease, Ameen. Be happy, share happiness

وہ لمحات بہت قیمتی ہوتے ہیں جب آپ خالق دوجہاں کے سامنے سر جھکائے اسکی بڑائی بیان کرتے ہیں الله ہم سب کو سجدوں کی سچی لذت عطا فرمائے اللہ رب العزت ہماری ہر دعا قبول فرمائےاور دین و دنیا میں سرخرو کرے اے پاک پروردگار اپنی خاص رحمت اور فضل سے ہمیں اور ہمارے اہل خانہ کو ہر پریشانی سے محفوظ رکھ اور کشادہ بابرکت رزق حلال عطا فرما. خوشیاں اور آسانیاں تقسیم کرنے کی توفیق عطا فرما
آمین یارب العالمین
السلام وعلیکم صبح بخیر خوش رہیں خوشیاں بانٹیں ۔

For more blogs, please visit my website nzeecollection.com