میسیج آف دی ڈے۔۔۔! Message of the day

کتنی پیاری پیاری تسلّیاں ہیں نا قرآنِ مجید میں…

حَسْبُنَا اللّٰہُ وَنِعْمَ الْوَکِیْلُ○
ہمیں تو اللّٰہ ہی کافی ہے اور وہ بہت اچھا کارساز ہے
(سورة آل عمران ١٦٣)

وَكَفَىٰ بِاللَّـهِ وَلِيًّا وَكَفَىٰ بِاللَّـهِ نَصِيرًا
اور کافی ہے اللّٰه دوست اور کافی ہے اللّٰه مددگار
(سورة النسآء:٤٥)

لَا تَحْــــزَنْ اِنَّ اللّٰـهَ مَعَنَـا
غم نہ کرو بیشک اللّٰــــــه ہمارے ساتھ ہے.