پاکستان کرکٹ ایک بار پھر تنازعات اور سیاست کی نذر

-حارث رؤف انجری کا شکار اور پوری طرح سے فٹ نہیں۔
-نسیم شاہ زخمی ہو کر ورلڈ کپ سے باہر ہو چکے۔
-بابر اور شاہین کپتانی کے لیے لڑ رہے ہیں۔
– شاہین اور افتخار کی نامعلوم وجہ سے لڑائی۔
محمد حفیظ نے پی سی بی چھوڑ دیا۔ ( اصولی فیصلہ👍🏻)
– پاکستان نمبر 1 رینکنگ سے نیچے آ گیا ہے۔
۔ شبمن گل آئی سی سی رینکنگ میں نمبر 1 بلے باز بننے کے لیے تیار ہیں۔
– پی سی بی ورلڈ کپ اسکواڈ کے لیے کھلاڑیوں کا ردست انتخاب تک نہیں کر سکا سلیکشن کمیٹی کو اپنی بھاری تنخواہ سے غرض ہے سلیکشن کیا ہوتی ہے ان کی بلا جانے انہوں نے بس دی ہوئی پرچی پڑھ کے سنا دی اور بس۔
اور بیچارے پاکستانی شائقین دل سے پاکستانی ہونے کی وجہ سے ورلڈ کپ جیتنے کی امید لگائے بیٹھے ہیں۔ اللہ کرے کہ یہ ٹیم ان کی امیدوں پر پورا اتر سکے۔