پنجاب سکلز ڈویلپمنٹ فنڈ (PSDF)*
`اپنی نوعیت کا پہلا چیف منسٹرز ڈیجیٹل سکلز پروگرام برائے تعلیم یافتہ دیہی خواتین* `

پنجاب سکلز ڈویلپمنٹ فنڈ (PSDF)*
`اپنی نوعیت کا پہلا چیف منسٹرز ڈیجیٹل سکلز پروگرام برائے تعلیم یافتہ دیہی خواتین* `



ِ چیف منسٹرز ڈیجیٹل سکلز پروگرام میں انسٹرکٹر کی زیر نگرانی 6 ماہ کی مفت سرٹیفائیڈ ڈیجیٹل ٹریننگ میں مکمل رہنمائی کے ساتھ مفت ڈیسک ٹاپ کمپیوٹر اور انٹرنیٹ پیکج فراہم کیا جائے گا، زیر تربیت خواتین کیلئے 30 ہزار روپے فی کس وظیفہ بھی مقرر کیا گیا ہے۔ اس پروگرام کا مقصد یہ ہے کہ خواتین ڈیجیٹل سکلز سیکھیں اور گھر بیٹھے آن لائن کمائیں۔

اس میں داخلے کے لیے کم از کم 16 سالہ تعلیم اور انٹری ٹیسٹ میں پاس ہونا لازمی ہے۔ یہ پروگرام صرف دیہی پنجاب کی رہائشی خواتین کے لئے ہے۔ اس میں داخلے کے لیے 30 سال سے کم عمر خواتین کو ترجیح دی جائے گی۔

*داخلے کی آخری تاریخ:* 18 اگست

For online apply click on the link below

https://www.psdf.org.pk/

Jobs & News
latest jobs in Pakistan

government jobs updates Pakistan

private company jobs Pakistan

daily news Pakistan

latest news updates Pakistan

Leave a Reply

NZ's Corner