فریش ڈپلومہ آف ایسوسی ایٹ انجینئرنگ (DAE) اور میٹرک پاس طلباء و طالبات کے لیے سنہری موقع !
اب واہ کینٹ کی معروف انڈسٹریز میں 6 اور 9 ماہ کی انٹرن شپ کریں —
جس میں:
✅ ماہانہ وظیفہ (Stipend) دیا جائے گا
✅ ماہر انجینئرز کی زیر نگرانی فری ٹریننگ دی جائے گی
✅ انڈسٹریل ایکسپیرینس سرٹیفیکیٹ بھی فراہم کیا جائے گا
🚫 آخری تاریخ: 27 اکتوبر 2025
📍 عمر کی حد: 17 تا 24 سال (میٹرک) 17 تا 25 سال (DAE)
For online apply https://www.wahindustries.com/wil/jobs_test.php
Follow the Jobs in Pakistan channel on WhatsApp: https://whatsapp.com/channel/0029Va8mccc9RZAWObvvfI1z
