ہم صورت گر کچھ خوابوں کے۔۔۔!

ہم صورت گر کچھ خوابوں کے۔۔۔!

خزاں کے زرد پتوں کا کوئی سایہ نہیں ہوتا
بہت بےمول ہو کر جب زمیں پر آن گرتے ہیں
تو یخ بستہ ہوائیں بھی
انہی کو زخم دیتی ہیں۔

Leave a Reply

NZ's Corner