ہم صورت گر کچھ خوابوں کے۔۔۔!

…!!!!عورت جب مرتی ہے تو…
اسکا نام لےکر اعلان نہیں کیا جاتا….🖤
بلکہ اسکے گھر کے مرد کی نسبت سے نام لیا جاتا ہے کہ….
فلاں کی بیوی یا بیٹی ۔۔۔
اور میں چاہتی تھی ….🖤
اپنے مرنے پہ میں جس مرد کی
نسبت سے پکاری جاؤں….
“””••• وہ تم ہو …!

…!!!!عورت جب مرتی ہے تو…
اسکا نام لےکر اعلان نہیں کیا جاتا….🖤
بلکہ اسکے گھر کے مرد کی نسبت سے نام لیا جاتا ہے کہ….
فلاں کی بیوی یا بیٹی ۔۔۔
اور میں چاہتی تھی ….🖤
اپنے مرنے پہ میں جس مرد کی
نسبت سے پکاری جاؤں….
“””••• وہ تم ہو …!