ایک کنجوس آدمی کو ایک جادوئی چراغ ملا۔ رگڑتے ھی جن حاضر ھو گیا۔ 😳
جن: “تین خواہشیں مانگو، مگر شرط یہ ھے کہ تمہیں جو ملے گا، تمہارے پڑوسی کو اُس کا ڈبل ملے گا!”
کنجوس نے سوچا: “چلو ٹھیک ھے!”
پہلی خواہش: “مجھے 1 کروڑ دو!”
جن: “ھو گیا!”
اچانک خبر آئی کہ پڑوسی کو 2 کروڑ مل گئے۔ 😳
دوسری خواہش: “مجھے ایک لگژری گاڑی دو!”
جن: “یہ لو!”
لیکن پڑوسی کے گھر ایک نہیں، دو گاڑیاں پہنچ گئیں! 🚗🚗
اب کنجوس غصے سے لال ھو گیا۔ 😡
تیسری خواہش پر بولا:
“اے جن! میری ایک آنکھ نکال دو!” 👁️
جن حیران ھو گیا:
“تم پاگل ھو گئے ھو؟”
کنجوس بولا:
“مجھے منظور ھے… بس پڑوسی اندھا ھو جانا چاہیے!” 😂🤣
> “ہمارے معاشرے میں ایسے لوگ بھی ہیں جو اپنی ایک آنکھ قربان کر دیں گے، بس پڑوسی کی دونوں چلی جائیں!” 😂😆
