بلاعنوان۔۔۔🙂!

بلاعنوان۔۔۔🙂!

دو مراثیوں کو پھانسی کی سزا سنائی گئی۔
آخری خواہش پوچھی گئی تو پہلے مراثی نے کہا کہ وہ سارنگی سیکھنا چاہتا ہے۔
پوچھا گیا: کتنے سال لگیں گے؟
وہ بولا: کسی استاد سے سیکھوں تو 20–25 سال۔
پوچھا گیا: عمر کتنی ہے؟
کہا: 40 سال۔
کہا گیا: اچھا، پھر 65 سال کی عمر میں پھانسی ہوگی۔
مراثی نے ہاتھ جوڑ کر کہا: “جو رب کو منظور”۔
اب دوسرے مراثی کی باری آئی۔
اس سے کہا گیا: تم بھی سارنگی سیکھنا چاہتے ہو؟
وہ بولا: ہاں سرکار… مگر میں نے اسی سے سیکھنی ہے۔ 🤪😄

Leave a Reply

NZ's Corner