بلاعنوان 😂

بلاعنوان 😂

🔥😂 شادی کے بعد بیٹی نے ماں کو فون کیا 📞💁

بیٹی:
امی! آج میری اپنے شوہر سے بہت بری لڑائی ھو گئ 😭💔

ماں:
ارے بیٹا! شادی کے بعد میاں بیوی میں لڑائیاں تو ھوتی رہتی ھیں، پریشان نہ ھو۔ 😊🥀

بیٹی:
جی امی، وہ تو ٹھیک ھے! 🙂
مگر اب لاش کا کیا کروں؟ 😢

😂😂😂

Leave a Reply

NZ's Corner