بلاعنوان

بلاعنوان

استاد جی کلاس میں داخل ھوئے اور بولے:

“آج ذہانت کا ٹیسٹ ھو گا جو صحیح جواب دے گا، اسے آدھی چھٹی پہلے مل جائے گی!”

پوری کلاس خوش ھو گئی۔ 🎉

پہلا سوال:

“دنیا کا پہلا انسان کون تھا؟”

ایک بچے نے فوراً جواب دیا:

“حضرت آدمؑ!”

“شاباش… تم جا سکتے ھو۔” 👏

دوسرا سوال:

“وہ کون سی چیز ھے جو گرمی ھو یا سردی ھمیشہ ٹھنڈی رہتی ھے؟”

دوسرا بچہ بولا:

“برف!”

“بہت خوب… تم بھی جا سکتے ھو۔” ❄️

اب کلاس میں صرف بھولا رہ گیا۔

استاد نے سوچا:

“اب اس سے ایسا سوال پوچھتا ھوں جس کا جواب نہ دے سکے!” 😏

انہوں نے پوچھا:

“بھولے! بتاؤ… بجلی کہاں سے آتی ھے؟”

بھولا بغیر سوچے بولا:

“سر! ہمارے ماموں کے گھر سے!”

استاد غصے سے بولے:

“یہ کیسا جواب ھے؟ بجلی تمہارے ماموں کے گھر سے کیسے آ سکتی ھے؟”

بھولا معصومیت سے بولا:

“سر! جب بھی ھمارے گھر بجلی جاتی ھے تو ابو فوراً کہتے ھیں…”

«”لو… سالوں نے پھر بجلی کاٹ دی!” 🤣🤣🤣»

😂 بھولے کی منطق کا جواب نہیں!

😄 اگر ہنسی آ گئی ھو تو ایک دوست کو ضرور مینشن کریں جس کے گھر میں بجلی جاتے ھی ایسے ھی ڈائیلاگ شروع ھو جاتے ھیں! ⚡🤣

Leave a Reply

NZ's Corner