ہر مسئلہ کا کوئی نہ کوئی حل ضرور ہوتا ہے
مگر اصل کامیاب وہی ہوتا ہے
جو مشکل وقت میں گھبراہٹ نہیں بلکہ عقل سے کام لیتا ہے۔
زندگی میں بھی اکثر ہم
ایسے حالات میں پھنس جاتے ہیں
جہاں آگے خطرہ…
پیچھے خطرہ…
اور نیچے بھی خطرہ ہوتا ہے۔
آپ کے خیال میں اس مسئلے کا بہترین حل کیا ہے؟
اگر آپ اس لڑکے کی جگہ ہوتے
تو کیا کرتے؟
اپنی رائے ضرور دیں
اور دیکھیں کون سب سے بہترین حل بتاتا ہے!
