منافقت

منافقت

ہٹلر نے 60 لاکھ یہودیوں کو قتل کیا۔
اور بلجیم کے بادشاہ لیوپولڈ دوم کے زیرِ تسلط کانگو میں ایک سے ڈیڑھ کروڑ کانگوئی ہلاک ہوئے۔

جبکہ برطانیہ نے کروڑ ہندوستانیوں اور کروڑ افریقیوں کا قتلِ عام کیا یا اسکی وجہ بنے۔

انہوں نے مصنوعی قحط پیدا کیے، قتلِ عام کیے، جبری مشقت لی، حراستی کیمپ بنائے:بوئر جنگ (1899ء تا 1902ء) میں برطانیہ نے کیمپ بنائے جہاں ہزاروں بوئر خواتین، بچے اور سیاہ فام افریقی مارے گئے۔ اور اپنی پوری سلطنت میں آبادیوں کو دہشت زدہ رکھا۔

اس کے باوجود برطانیہ آج بھی خود کو ایک مہذب قوم کے طور پر پیش کرتا ہے۔ اس کی سلطنت کو رومانوی رنگ دیا جاتا ہے، اس کے جرائم پر پردہ ڈالا جاتا ہے، اور اس کی تاریخ عظمت کی داستان کے طور پر پڑھائی جاتی ہے۔

یہ ہے مغرب کی منافقت

Leave a Reply

NZ's Corner