مُحبت کا امتحان! 😂💁‍♂️

مُحبت کا امتحان! 😂💁‍♂️



ایک میاں بیوی افریقہ کے جنگل میں سفاری کے لیے گئے۔ 🦁🌳

گھومتے گھومتے اچانک ان کے سامنے ایک بہت بڑا، بھوکا شیر 🦁 آ گیا۔ 😰

شیر 🦁 نے زور سے دھاڑ ماری اور ان کی طرف بڑھنے لگا۔ 😨

بیوی خوف سے کانپنے لگی، جبکہ شوہر نے فوراً اپنا بیگ کھولا اور اس میں سے دوڑنے والے جوتے نکال کر پہننے لگا۔ 👟🤔

بیوی چیخ کر بولی:

“آپ پاگل ھو گئے ھیں کیا؟!
کیا آپ کو لگتا ھے کہ آپ شیر سے زیادہ تیز بھاگ سکتے ھیں؟” 🤕

شوہر نے سکون سے جوتوں کے تسمے باندھے، مُسکرایا اور بولا:

“مجھے شیر سے زیادہ تیز نہیں بھاگنا…” 🙅‍♂️😁
“مجھے تو بس تُم سے زیادہ تیز بھاگنا ھے!” 🏃‍♂️💨

🦁😳🏃‍♀️

کہتے ہیں بیوی آج تک سوچ رھی ھے کہ شیر زیادہ خطرناک تھا یا شوہر! 🤣🤣🤣

Leave a Reply

NZ's Corner