میسیج آف دی ڈے۔۔۔! Message of the day

As long as good is being distributed from your hands, you cannot fall.

The meaning of good, knowledge, awareness, good advice, love, comfort in sorrow, answering greetings with a smile, greeting without envy, and such small things that cause happiness to be shared among God’s creatures. As long as good is being distributed from your hands, no fall can come upon you.

جب تک آپکے ہاتھ سے خیر تقسیم ہو رہی ہے آپ کے اوپرزوال نہیں آ سکتا.


خیر کا مطلب، علم ، شعور ، اچھا مشورہ ، محبتیں دکھ میں دلاسہ ، مسکرا کر سلام کا جواب ، بلا حسد مبارکباد ، اور اس طرح کی چھوٹی چھوٹی باتیں جن کی وجہ مخلوق خدا میں خوشیاں بانٹی جاسکیں. جب تک آپکے ہاتھ سے خیر تقسیم ہو رہی ہے آپ کے اوپر زوال نہیں آسکتا.

السلام وعلیکم صبح بخیر

For more blogs, visit our website https://nzeecollection.com/category/nzs-entertainment/