میسیج آف دی ڈے۔۔۔! Message of the day

عادتیں شروع میں کچے دھاگے کہ طرح ہوتی ہیں مگر بعد میں یہ لوہے کی تاروں کی مانند ہوتی ہیں جن میں انسان جکڑ کر رہ جاتا ہے”

السلام وعلیکم صبح بخیر


“Habits are like raw threads at first, but later they become like iron chains, binding a person tightly.”

Good morning. Have a good day