Tag Archives: dailyprompt-2148

‏ایک لومڑی نے دریا کے دوسری کنارے کھڑے اونٹ سے پوچھا، پانی کہاں تک پہنچتا ہے؟اونٹ نے جواب دیا، گھٹنے تک۔لومڑی نے پانی میں چھلانگ لگائی، ڈوبنے لگی، کبھی غوطے کھاتی کبھی سر باہر نکالتی، بڑی مشکل سے دریا میں ایک چٹان کے ساتھ چپک گئی آہستہ آہستہ چٹان کے اوپر آگئی۔ سانس بحال ہوتے ہی غصے سے اونٹ سے کہا، تم نے کیوں کہا کہ پانی گھٹنے تک آتا ہے؟اونٹ نے جواب دیا: ہاں پانی میرے گھٹنے تک ہی آتا ہے.جب آپ کسی سے مشورہ کرتے ہیں تو عموماً وہ آپ کو اپنے تجربات کی روشنی میں جواب دیتا ہے۔ ممکن ہے جو باتیں اس کے لیئے فائدہ مند ہوں، وہ آپ کے لیئے نقصان دہ ثابت ہوں۔ السلام وعلیکم صبح بخیر A fox asked a camel, standing on the other side of the river. Where does the water reach? The camel replied to the knee. The fox jumped…

Read more

عادتیں شروع میں کچے دھاگے کہ طرح ہوتی ہیں مگر بعد میں یہ لوہے کی تاروں کی مانند ہوتی ہیں جن میں انسان جکڑ کر رہ جاتا ہے” السلام وعلیکم صبح بخیر “Habits are like raw threads at first, but later they become like iron chains, binding a person tightly.” Good morning. Have a good day

2/2
NZ's Corner