میسیج آف دی ڈے۔۔۔! Message of the day
رشتوں کو ایسی محبت اور احترام سے نبھایا کرو جیسے شہد کی مکھی پھولوں سے اگر رس نکال بھی لے تب بھی پھولوں کو کسی قسم کا نقصان نہیں ہونے دیتی السلام وعلیکم صبح بخیر Maintain relationships with the same love and respect as a honeybee does with flowers. Even if it extracts nectar, it ensures that the flowers remain unharmed.” Good morning. Have a good day
میسیج آف دی ڈے۔۔۔! Message of the day
اچھا سوچیے اور اچھا بولیے کیونکہ بدگمانی اور بدزبانی دو ایسے عیب ہیں جو انسان کے ہر کمال کو زوال میں بدل دیتے ہیں۔ السلام وعلیکم صبح بخیر “Think well and speak well, for suspicion and harsh speech are two flaws that turn every virtue of a person into downfall.” Good morning. Have a good day
میسیج آف دی ڈے۔۔۔! Message of the day
ایک لومڑی نے دریا کے دوسری کنارے کھڑے اونٹ سے پوچھا، پانی کہاں تک پہنچتا ہے؟اونٹ نے جواب دیا، گھٹنے تک۔لومڑی نے پانی میں چھلانگ لگائی، ڈوبنے لگی، کبھی غوطے کھاتی کبھی سر باہر نکالتی، بڑی مشکل سے دریا میں ایک چٹان کے ساتھ چپک گئی آہستہ آہستہ چٹان کے اوپر آگئی۔ سانس بحال ہوتے ہی غصے سے اونٹ سے کہا، تم نے کیوں کہا کہ پانی گھٹنے تک آتا ہے؟اونٹ نے جواب دیا: ہاں پانی میرے گھٹنے تک ہی آتا ہے.جب آپ کسی سے مشورہ کرتے ہیں تو عموماً وہ آپ کو اپنے تجربات کی روشنی میں جواب دیتا ہے۔ ممکن ہے جو باتیں اس کے لیئے فائدہ مند ہوں، وہ آپ کے لیئے نقصان دہ ثابت ہوں۔ السلام وعلیکم صبح بخیر A fox asked a camel, standing on the other side of the river. Where does the water reach? The camel replied to the knee. The fox jumped…