Tag Archives: dailyprompt-2049

اچھا سوچیے اور اچھا بولیے کیونکہ بدگمانی اور بدزبانی دو ایسے عیب ہیں جو انسان کے ہر کمال کو زوال میں بدل دیتے ہیں۔ السلام وعلیکم صبح بخیر “Think well and speak well, for suspicion and harsh speech are two flaws that turn every virtue of a person into downfall.” Good morning. Have a good day

‏ایک لومڑی نے دریا کے دوسری کنارے کھڑے اونٹ سے پوچھا، پانی کہاں تک پہنچتا ہے؟اونٹ نے جواب دیا، گھٹنے تک۔لومڑی نے پانی میں چھلانگ لگائی، ڈوبنے لگی، کبھی غوطے کھاتی کبھی سر باہر نکالتی، بڑی مشکل سے دریا میں ایک چٹان کے ساتھ چپک گئی آہستہ آہستہ چٹان کے اوپر آگئی۔ سانس بحال ہوتے ہی غصے سے اونٹ سے کہا، تم نے کیوں کہا کہ پانی گھٹنے تک آتا ہے؟اونٹ نے جواب دیا: ہاں پانی میرے گھٹنے تک ہی آتا ہے.جب آپ کسی سے مشورہ کرتے ہیں تو عموماً وہ آپ کو اپنے تجربات کی روشنی میں جواب دیتا ہے۔ ممکن ہے جو باتیں اس کے لیئے فائدہ مند ہوں، وہ آپ کے لیئے نقصان دہ ثابت ہوں۔ السلام وعلیکم صبح بخیر A fox asked a camel, standing on the other side of the river. Where does the water reach? The camel replied to the knee. The fox jumped…

Read more

2/2
NZ's Corner