میسیج آف دی ڈے۔۔۔! Message of the day

رشتوں کو ایسی محبت اور احترام سے نبھایا کرو جیسے شہد کی مکھی پھولوں سے اگر رس نکال بھی لے تب بھی پھولوں کو کسی قسم کا نقصان نہیں ہونے دیتی

السلام وعلیکم صبح بخیر


Maintain relationships with the same love and respect as a honeybee does with flowers. Even if it extracts nectar, it ensures that the flowers remain unharmed.”

Good morning. Have a good day