نجی ٹی وی چینلز کی رپورٹنگ😂

نجی ٹی وی چینلز کی رپورٹنگ😂

😂💁‍♂️ آج کل کے کچھ نجی ٹی وی چینلز کی رپورٹنگ کچھ یوں ھوتی ھے! 😂🔥

🚨 بریکنگ نیوز!
فیصل آباد کے نواحی علاقے میں ایک مرغی نے انڈا دے دیا! 😳🥚

جی ناظرین! اب سے چند لمحے پہلے ایک مرغی نے انڈا دیا ھے!

ایک بار پھر بتاتے چلیں…
📢 مرغی نے انڈا دے دیا ھے!

چلتے ھیں اپنے نمائندے عارف کے پاس…

🎤 عارف! کیا صورتحال ھے؟

😎 جی سمیہ! میں اس وقت جائے وقوعہ پر موجود ہوں، اور تصدیق ہو چکی ہے کہ انڈا واقعی مرغی نے ھی دیا ھے!

🎤 عارف! کیا انڈے سے بات ھوئی؟

😆 جی بالکل! انڈے نے بھی اس بات کی تصدیق کی ھے کہ اسے مرغی نے ھی دیا ھے!

🎤 کیا مرغی سے رابطہ ھوا؟

😂 کوشش جاری ھے، مگر مرغی فی الحال میڈیا سے بات کرنے سے گریز کر رھی ھے!

🎤 مرغی کے اہلِ خانہ کیا کہتے ھیں؟

🤣 مرغی کے بچے کا کہنا ہے کہ:
“یہ انڈا ھماری والدہ کا ھی ھے!”

🎤 اس وقت مرغی اور انڈے کی حالت کیسی ھے؟

😜 دونوں خیریت سے ھیں، جبکہ پورا گاؤں شدید حیرت میں مبتلا ھے!

📺 مزید تفصیلات کے لیے ہمارے ساتھ رہیے…
کیونکہ اگلے بلیٹن میں ھم آپ کو دکھائیں گے کہ…

🥚 انڈا پہلے آیا یا مرغی؟ 🤣



Leave a Reply

NZ's Corner