نیم حکیم

نیم حکیم

ایک پہلوان کی ایک ٹانگ اچانک نیلی ہو گئی۔

وہ فوراً حکیم کے پاس گیا۔

حکیم: “زہر پھیل چکا ہے، ٹانگ کاٹنی پڑے گی!”

مجبوراً ٹانگ کاٹ دی گئی۔

تین دن بعد دوسری ٹانگ بھی نیلی ہو گئی۔

حکیم: “افسوس! زہر مزید پھیل گیا ہے، یہ ٹانگ بھی کاٹنی پڑے گی!”

سو وہ بھی کاٹ دی گئی، اور پہلوان کو لکڑی کی ٹانگیں لگوا دی گئیں۔

آٹھ دن بعد حیرت انگیز طور پر لکڑی کی ٹانگیں بھی نیلی ہو گئیں!

حکیم نے غور سے دیکھا، سر کھجایا اور بولا:

“اوہ! اب سمجھ آیا… زہر نہیں پھیلا تھا، تمہاری دھوتی کا رنگ اترتا ہے!”

“پریشانی کی کوئی بات نہیں!” 😂

Leave a Reply

NZ's Corner