جانئیے کس پاکستانی بالر نے ورلڈ کپ میں کتنی وکٹیں حاصل کیں
ایک ورلڈ کپ میں کسی پاکستانی کی سب سے زیادہ وکٹیں:
شاہد آفریدی – 8 میچوں میں 21 وکٹیں (2011)

وسیم اکرم – 10 میچوں میں 18 وکٹیں (1992)

عمران خان – 7 میچوں میں 17 وکٹیں (1988)

محمد عامر – 8 میچوں میں 17 وکٹیں (2019)

ثقلین مشتاق – 10 میچوں میں 17 وکٹیں (1999)

شاہین شاہ آفریدی – 5 میچوں میں 16 وکٹیں (2019)
