پاکستان بمقابلہ نیوزی لینڈ۔۔۔! “جنوبی افریقہ نے نیوزی لینڈ کو بھاری مارجن سے شکست دے کر پاکستانی شائقین کی امیدیں مزید بڑھا دی ہیں”.

بھارت میں جاری ورلڈ کپ میں جنوبی افریقہ نے گزشتہ روز نیوزی لینڈ کو 190 رنز کے بھاری مارجن سے شکست دے کر پاکستانی شائقین کی امیدیں مزید بڑھا دی ہیں.

اگرچہ پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان میچ کے دوران 75 فیصد بارش کا امکان ہے اگر ایسا ہوا تو دونوں ٹیموں کو ایک ایک پوائنٹ ملے گا جس سے پاکستان کو نقصان ہوگا لیکن بارش کا امکان کم ہے۔ اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ اس روز بارش نہ ہو، البتہ 9 نومبر کو سری لنکا اور نیوزی لینڈ کے درمیان میچ میں بارش کا امکان بہت زیادہ ہے۔
اگر پاکستان دونوں میچ جیت لیتا ہے اور سری لنکا نیوزی لینڈ کا میچ بارش کی نذر ہو جاتا ہے تو گرین شرٹس سیمی فائنل میں پہنچ سکتی ہے۔

جنوبی افریقہ نے نیوزی لینڈ کو بھاری مارجن سے شکست دے کر پاکستانی شائقین کی امیدیں مزید بڑھا دی ہیں.