چیف سلیکٹر وہاب ریاض صاحب نے ٹیم کا اعلان کر دیا۔
چیف سلیکٹر صاحب پوچھنا یہ تھا کہ شاہین شاہ آفریدی کے ساتھ کیا آپ خود باؤلنگ کروائیں گے۔ آسٹریلیا میں جہاں ہم وسیم اکرم،وقار یونس، شعیب اختر اور ثقلین مشتاق کے ہوتے بھی بری طرح ناکام رہے ہیں اس کے باوجود آپ نے یہ گلی محلے کے باولر سلیکٹ کر ڈالے؟؟؟
آسٹریلیا کی ٹیم میں پیٹ کمنز، مچل سٹارک جوش ہیزل ووڈ جسے باولر ہیں اور ہماری ٹیم میں؟ ؟؟ آسٹریلیا میں لیگ اسپنر کامیاب ہیں لیکن ادھر یاسر شاہ غائب ہے اور کوئی پوچھنے والا بھی نہیں۔
معذرت کے ساتھ اس باؤلنگ کے ساتھ آپ آسٹریلیا کے 5 کھلاڑی بھی آوٹ نہیں کر سکتے۔
ٹیم کے ہیڈ کوچ وہ ہیں کہ جن کی اپنی تکنیک ٹیسٹ کرکٹ کے لیے موزوں نہیں وہ کیا پلئیرز کو بتائیں گے۔
اور سلیکٹر صاحب کی خود ٹیم میں جگہ نہیں تھی اب وہ ٹیم کا انتخاب کریں گے۔
آخر میں پاکستانی شائقین کرکٹ کو یہ ہی کہوں گا کہ آپ کرکٹ دیکھنا چھوڑ دیں خون جلانے کا کوئی فائدہ نہیں۔
+923471334642
NZ's Collection
you should know everything
Our Customer Reviews
-
Maria-B Mprint Lawn Embroided Collection
Rated 5 out of 5by Rabia
- Rolex Gents Antique Design Watch by Irum
-
A+ Quality Combo Set with Chain and Adjustable Ring
Rated 5 out of 5by Bilal
-
DT900 Ultra Smart Watch
Rated 5 out of 5by Diyya
-
DT900 Ultra Smart Watch
Rated 5 out of 5by Diyya
- DT900 Ultra Smart Watch by SUBHAN
- DT900 Ultra Smart Watch by Diyya
Our Valuable Comments
NZ's Collection
Theme by Grace Themes