ِ چیف منسٹرز ڈیجیٹل سکلز پروگرام میں انسٹرکٹر کی زیر نگرانی 6 ماہ کی مفت سرٹیفائیڈ ڈیجیٹل ٹریننگ میں مکمل رہنمائی کے ساتھ مفت ڈیسک ٹاپ کمپیوٹر اور انٹرنیٹ پیکج فراہم کیا جائے گا، زیر تربیت خواتین کیلئے 30 ہزار روپے فی کس وظیفہ بھی مقرر کیا گیا ہے۔ اس پروگرام کا مقصد یہ ہے کہ خواتین ڈیجیٹل سکلز سیکھیں اور گھر بیٹھے آن لائن کمائیں۔
اس میں داخلے کے لیے کم از کم 16 سالہ تعلیم اور انٹری ٹیسٹ میں پاس ہونا لازمی ہے۔ یہ پروگرام صرف دیہی پنجاب کی رہائشی خواتین کے لئے ہے۔ اس میں داخلے کے لیے 30 سال سے کم عمر خواتین کو ترجیح دی جائے گی۔
*داخلے کی آخری تاریخ:* 18 اگست
For online apply click on the link below

Jobs & News
latest jobs in Pakistan
government jobs updates Pakistan
private company jobs Pakistan
daily news Pakistan
latest news updates Pakistan