ایک صاحب کا موبائل چوری ھو گیا۔
شام کو گھر پہنچے تو دیکھا، بیگم رو رھی ھیں، ساس پریشان ھیں اور سسر صاحب غصے میں بیٹھے ھیں۔
سسر صاحب بولے:
“یہ کیا حرکت ھے؟ تم نے ھماری بیٹی کو تین طلاق کا میسج بھیجا ھے!” 😡
صاحب حیران:
“لیکن میرا فون تو صبح چوری ھو گیا تھا!” 😕
فوراً اپنے نمبر پر کال کی۔
چور نے فون اٹھا لیا۔
صاحب غصے سے بولے:
“اوئے لعنتی ! فون تو چوری کیا، لیکن میری بیوی کو طلاق کیوں بھیجی؟” 😡
چور نے لمبی سانس لیتے ھوئے کہا:
“جناب! صبح سے آپ کی بیوی کے 36 میسج آ چکے ھیں!”
“کہاں ھو؟ کب آؤ گے؟ یہ لیتے آنا، وہ ختم ھو گیا ھے، راستے میں دودھ بھی لیتے آنا…”
پھر چور بولا:
“فون میں نے چوری کیا تھا، سکون نہیں!” 😂
اور آخر میں آہ بھر کر کہا:
“جناب! میں نے طلاق نہیں دی، میں تو صرف اپنی جان چھڑا رہا تھا!” 🤣🤣
