کپتان بابر اعظم کی ذہانت کی وجہ سے آج ساوتھ افریقہ 400 رنز نا بنا پایا۔

کپتان بابر اعظم کی ذہانت کی وجہ سے آج ساوتھ افریقہ 400 رنز نا بنا پایا۔
بابر نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کر کے ساوتھ افریقہ کی 400 رنز بنانے کی امیدوں پر پانی پھیر دیا۔
بابر نے ہنری کلاسن سے بھی بچنے کا پلان بھی بتایا، کہ ہم نے میچ سے پہلے ہنری کلاسن سے نبٹنے کی حکمت عملی بنا لی تھی کہ ہم اگر شروع کے پلئیرز کو جلد آوٹ نہ کریں تو کلاسن کچھ بھی نہ کر پائے گا۔😁

کپتان بابر اعظم کی ذہانت کی وجہ سے آج ساوتھ افریقہ 400 رنز نا بنا پایا۔