ہم صورت گر کچھ خوابوں کے۔۔۔!

‏آواز مِیری تَهک کر
مدھم تو ہو سکتی ہے زندگی کی بھاگ دُوڑ سے،
لیکن دب نہیں سکتی۔
اَنا پَرست ہوں ایسا کہ لہجے میں میرے کبھی التجا نہیں پاؤ گے تم۔

‏آواز مِیری تَهک کر
مدھم تو ہو سکتی ہے زندگی کی بھاگ دُوڑ سے،
لیکن دب نہیں سکتی۔
اَنا پَرست ہوں ایسا کہ لہجے میں میرے کبھی التجا نہیں پاؤ گے تم