ہم صورت گر کچھ خوابوں کے۔۔۔!

موسم نے اپنے تیور بہت تیزی کی ساتھ بدلے ہیں۔ دو دن میں گرم کپڑے، جیکٹس اور لٹرُم پٹرُم صندوقوں اور الماریوں سے برامد ہو چُکا ہے۔ گزشتہ روز بھی وقفے وقفے سے کٙٹا کُٹ قسم کی بارش جاری رہی۔ زوردار قسم کا چٙنگ چاخاڑہ بھی جاری رہا۔ 🖤
الحمدُللّٰہ 🖤