مسیحا ! آپ ہیں زیرِ علاج حیرت ہے !
یہ کوۓ عشق کے اُلٹے رواج حیرت ہے !
ہمارے ہاں تو جو روٹھے اُسے مناتے ہیں
تمہارے ہاں نہیں ایسا رواج حیرت ہے !
فراز دل بھی دکھاتے ہو ،اور چاہتے ہو
ضمیر بھی نہ کرے احتجاج ! حیرت ہے !
you should know everything
Click to chat on WhatsApp