ایک آدمی پہاڑوں کی طرف جا رہا تھا کہ ایک غریب اس کے پیچھے آ گیا۔ 🚶♂️🤔
غریب نے کہا:
“حضور! کچھ عنایت فرمائیں۔” 😄🙏
آدمی نے پہاڑ کی طرف انگلی اٹھائی 👆
✨ پہاڑ سونے کا ھو گیا! 😲
غریب خوش ھوا، مگر چند قدم بعد پھر پیچھے آ گیا۔ 😕
آدمی نے غصے سے پوچھا:
“اب کیا چاہیے؟” 😡
کہنے لگا:
“تھوڑا اور…” 😅🙏
دوسرا پہاڑ بھی سونے کا،
پھر تیسرا
پھر چوتھا
چاروں طرف سونے ھی سونے کے پہاڑ! 😳💰
چند قدم بعد دیکھا 👁️
وھی آدمی پھر پیچھے! 😱
غصے سے پوچھا:
“اب کیا چاہیے؟!” 😠🤬
غریب نے مُسکرا کر کہا:
“حضور، اب وہ انگلی بھی دے دیں!” 😂🤣
سبق:
دُنیا میں اِتنی دولت یا طاقت ھے ھی نہیں جو کسی اِنسان کی لالچ کو پورا کر سکے۔ 🙄💯
