🔥😂 بیویاں چار کیوں ہونی چاہئیں؟ 😂💁‍♂️

🔥😂 بیویاں چار کیوں ہونی چاہئیں؟ 😂💁‍♂️



راوی کی ناقابلِ تردید تحقیق سے بعد ثابت ھوا کہ مرد کی زندگی میں چار بیویاں ھونا قدرتی اصول ھے! 😜👇

ذرا ان کی زبردست دلیلیں ملاحظہ فرمائیں:

😂 شادی کے چار حروف ھیں: ش، ا، د، ی

😉 نکاح کے چار حروف ھیں: ن، ک، ا، ح

😁 شوہر کے چار حروف ھیں: ش، و، ہ، ر

🤣 بیگم کے چار حروف ھیں: ب، ی، گ، م

😍 بیوی کے بھی چار حروف ھیں: ب، ی، و، ی

❤️ زوجہ کے بھی چار حروف ھیں: ز، و، ج، ہ

🤭 ہندی میں پتنی کے چار حروف ھیں: پ، ت، ن، ی

🤫 عربی میں نساء کے بھی چار حروف ھیں: ن، س، ا، ء

😎 انگریزی میں WIFE کے بھی چار حروف ھیں!

اب تو حد ھی ھو گئی 😲

🤔 دلہن کے بھی چار حروف ھیں! 💃

😜 یعنی دنیا کی ہر زبان، ہر رشتہ اور ہر لفظ ایک ھی بات کی طرف اشارہ کر رہا ھے کہ بیویاں چار ھونی چاہئیں! 😊

😂 ہاتھ میں بھی چار انگلیاں اور ایک انگوٹھا ھے، شاید قدرت نے بھی چار بیویوں کی گنجائش رکھی ھے! 💁‍♂️

🧐 اور دل کے بھی چار خانے ھیں، ہر خانے میں ایک بیوی کی تصویر لگائی جا سکتی ھے! ❤️🧡💛💚

🤲 اللہ تعالیٰ ھمارے پیج کے تمام کنوارے مردوں کو نیک، خوبصورت اور فرمانبردار بیویاں عطا فرمائے، اور شادی شدہ حضرات کی حفاظت فرمائے۔ آمین!

لیکن آخر میں ایک چھوٹی سی وارننگ! ⚠️👇

شادی شدہ حضرات ذرا ھوشیار رھیں 😕🤔

کیونکہ ڈنڈا بھی چار حروف کا ھے اور جوتا بھی چار حروف کا!

😂 اور یہ دونوں چیزیں بیویوں کی تعداد نہیں گنتیں، سیدھا حساب برابر کرتی ھیں! 🔥

Leave a Reply

NZ's Corner