میسیج آف دی ڈے۔۔۔! Message of the day

Have we ever considered?

The child that bothers us is the dream of many infertile people.

Have we ever thought?

Our tiny house is the dream of many homeless people.

Have we ever thought?

Our health is the dream of many sick and needy people.

Have we ever thought?

How many people are there in this world who are blind and will never be able to see the beauty of the world.

Have we ever thought?

There are such people in this world. Who never heard a word and never spoke.

Have we ever thought?

Our youth is not spent in prison and toil.

Have we ever thought?

The facilities like TV, fridge, AC, motorcycle, and car in our house were not even available to the kings of the time and Nimrod, the pharaoh who claimed to be God.

Bread that we eat, we do not eat with money but with luck. Always thank Allah Almighty. Our lives are better than millions and millions of people.

کبھی ہم نے غور کیا؟
ہمیں پریشان کرنے والا بچہ کئی بانجھ لوگوں کا خواب ہے۔

کبھی ہم نے سوچا؟
ہمارا چھوٹا سا گھر کئی بے گھر لوگوں کا خواب ہے۔

کبھی ہم نے سوچا؟
ہماری صحت کئی بیمار محتاج لوگوں کا خواب ہے۔

کبھی ہم نے سوچا؟
اس دنیا میں کتنے ایسے لوگ ہیں جو بینائی سے محروم ہیں اور کبھی بھی دنیا کی خوبصورتی نہیں دیکھ سکیں گے۔

کبھی ہم نے سوچا؟
اس دنیا میں ایسے بھی لوگ ہیں جنہوں نے نہ کبھی ایک لفظ سنا اور نہ کبھی بولا۔

کبھی ہم نے سوچا؟
ہماری جوانی جیل میں بند قید و مشقت میں نہیں گزر رہی۔

کبھی ہم نے سوچا؟
ہمارے گھر میں موجود ٹی وی، فریج، اے سی، موٹر سائیکل، گاڈی جیسی سہولیات وقت کے بادشاہوں اور خدائی کا دعوہ کرنے والے نمرود، فرعون کے پاس بھی نہیں تھیں۔

روٹی کا نوالہ ہم پیسے سے نہیں کھاتے بلکہ قسمت سے کھاتے ہیں ہر حال میں اللّٰہ تعالیٰ کا شکر ادا کرتے رہیں۔ ہماری زندگی لاکھوں، کروڑوں لوگوں سے بہتر ہے دکھ تکلیفیں تو آتی جاتی رہتی ہیں۔

For more blogs, visit our website https://nzeecollection.com/category/nzs-entertainment/