شکوہ جواب شکوہ ۔محمد آصف کی بابر پر تنقید کے بعد کپتان کے والد کا ردعمل بھی سامنے آگیا۔


محمد آصف کی بابر پر تنقید کے بعد کپتان کے والد کا ردعمل بھی سامنے آیا ہے۔ یاد رہے کے محمد آصف نے کہا تھا کہ میں آج بھی ٹی 20 کرکٹ میں بابر اعظم کو میڈن اوور کروا سکتا ہوں، اگر آپ بابر کو اچھی گیندیں کروائیں تو وہ ہٹ نہیں کر سکتا۔
بابر اعظم کے والد نے کہا “اول تو ایسا وقت نہیں آئے گا اگر وقت آ بھی گیا تو بابر احترام کی وجہ سے ہر صورت آپ کا اوور میڈن کھیل جائیگا”، اعظم صدیقی کا محمد آصف کے بیان پر ردعمل