بلاعنوان۔۔۔😃!

بلاعنوان۔۔۔😃!

*۔ایک آدمی پہلی دفعہ سسرال گیا۔ سسرال والے بڑے بخیل تھے۔*

جب کھانے کا وقت ہوا تو وہ آپس میں بیٹھ کر بات شروع ہوگئے۔
ساس: مسور کی دال بناتے ہیں، ہاضمے کے لیے اچھی ہوتی ہے۔
سالی: نہیں نہیں، ساگ پکا لیتے ہیں، کھیتوں سے آرام سے مل جاتا ہے۔
ساس: چھوڑو، آلو پکا لو۔
سالا: آلو مہنگے ہیں، بینگن بنا لیتے ہیں۔
دولہا جو کافی دیر سے “ہاں ہاں” کر رہا تھا اچانک بولا:
“آپ لوگ میرا گھوڑا ذبح کرکے وہ پکا لیں۔”
سالا: تو دولہا بھائی! آپ واپس کیسے جائیں گے؟؟؟
دولہا: کوئی بات نہیں، میں اس مرغے پر بیٹھ کر چلا جاؤں گا جو سامنے پھر رہا ہے۔

Leave a Reply

NZ's Corner