بلاعنوان

بلاعنوان

بیگم نے گھبرا کر شوہر کو فون کیا۔

بیگم: 😟 “سنیں! ونڈو کا لاک نہیں کھل رہا…”

شوہر: 😌 “ارے! اتنی سی بات؟ تھوڑا سا تیل گرم کرو اور لاک پر ڈال دو… فوراً کھل جائے گا!”

بیگم: 🤔 “پکا؟”

شوہر: 😎 “سو فیصد… ایک بار ٹرائی تو کرو!”

بیگم نے فوراً تیل گرم کیا…

اور لاک پر انڈیل دیا۔ 😅

پندرہ منٹ بعد شوہر نے فون کیا۔

شوہر: 😄 “ہاں بھئی! لاک کھل گیا؟”

بیگم: 😐 “نہیں… اب تو پورا لیپ ٹاپ ھی بند ہو گیا ھے!”

شوہر حیران رہ گیا۔

“لیپ ٹاپ؟؟؟” 😨

“ارے! تم نے بتایا کیوں نہیں کہ ونڈوز کی بات کر رھی ھو؟”

بیگم نے بڑے معصوم انداز میں جواب دیا:

😶 “بتایا تو تھا… ونڈو سیون ھے!” 😅

😁😆🤣🤣

اور اپنے اُس دوست کو ٹیگ کریں جو ہر مسئلے کا حل “یوٹیوب” یا “تیل” میں ڈھونڈتا ھے۔ 😂🙆‍♂️

Leave a Reply

NZ's Corner