ایک میاں بیوی افریقہ کے جنگل میں سفاری کے لیے گئے۔ 🦁🌳
گھومتے گھومتے اچانک ان کے سامنے ایک بہت بڑا، بھوکا شیر 🦁 آ گیا۔ 😰
شیر 🦁 نے زور سے دھاڑ ماری اور ان کی طرف بڑھنے لگا۔ 😨
بیوی خوف سے کانپنے لگی، جبکہ شوہر نے فوراً اپنا بیگ کھولا اور اس میں سے دوڑنے والے جوتے نکال کر پہننے لگا۔ 👟🤔
بیوی چیخ کر بولی:
“آپ پاگل ھو گئے ھیں کیا؟!
کیا آپ کو لگتا ھے کہ آپ شیر سے زیادہ تیز بھاگ سکتے ھیں؟” 🤕
شوہر نے سکون سے جوتوں کے تسمے باندھے، مُسکرایا اور بولا:
“مجھے شیر سے زیادہ تیز نہیں بھاگنا…” 🙅♂️😁
“مجھے تو بس تُم سے زیادہ تیز بھاگنا ھے!” 🏃♂️💨
🦁😳🏃♀️
کہتے ہیں بیوی آج تک سوچ رھی ھے کہ شیر زیادہ خطرناک تھا یا شوہر! 🤣🤣🤣
