😂 جادوئی مشین 😂🙆‍♂️

😂 جادوئی مشین 😂🙆‍♂️

ایک دیہاتی ابا پہلی بار اپنے بیٹے کے ساتھ شہر کے ایک بڑے شاپنگ مال گئے۔

گھومتے گھومتے دونوں ایک عجیب سی چیز کے سامنے جا کھڑے ھوئے۔ 😳

بیٹا بولا:

“ابا جی! یہ کیا ھے؟” 🤔

ابا نے غور سے دیکھا، پھر کھنکار کر بولے:

“پُتر! میں نے اپنی ساری زندگی میں یہ چیز پہلی بار دیکھی ھے مجھے بھی نہیں پتا!” 😅

دونوں کھڑے ھو کر تماشا دیکھنے لگے۔ 👀

اتنے میں ایک کمزور سی بڑھیا ویل چیئر پر آئی۔ 👩‍🦼

اس نے ایک بٹن دبایا…

سامنے چمکتی ھوئی دیواریں کھل گئیں اور ایک چھوٹا سا کمرہ نظر آیا۔

بڑھیا اندر چلی گئی اور دروازہ بند ھو گیا۔ 😳

ابا اور بیٹا حیرت سے دیکھتے رھے۔ 😮

اوپر نمبر چلنے لگے:

1️⃣…2️⃣…3️⃣…4️⃣…5️⃣…6️⃣

چند لمحوں بعد نمبر واپس الٹے چلنے لگے:

6️⃣…5️⃣…4️⃣…3️⃣…2️⃣…1️⃣

پھر دروازہ کھلا…

اور باہر ایک خوبصورت نوجوان لڑکی اسٹائل سے چلتی ھوئی نکلی۔ 😍✨

ابا جی کی آنکھیں کھلی کی کھلی رہ گئیں۔

انہوں نے فوراً بیٹے کا بازو پکڑا اور گھبرائی ھوئی آواز میں کہا:

“اوئے پتر…!” 😱

“دوڑ…!”

“جلدی جا کے اپنی اماں نوں لے کے آ…” 🤣🤣🤣

“ایہہ مشین بند ھونے توں پہلے!” 😂😂😂

بیٹا بولا:

“ابا جی! اگر اماں اندر گئی تے واپس نہ آئی تے؟”

ابا جی نے ٹھنڈی آہ بھر کر کہا:

“پتر… رسک تے لینا پینا اے!” 🤣🤣🤣

Leave a Reply

NZ's Corner